ماشکیل، پولیس کارروائی کے دوران178 افغانی باشندے گرفتار
چاغی (آن لائن) پاک ایران سرحدی علاقے ماشکیل پولیس کی کاروائی 178 غیر ملکی گرفتار پولیس ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر ماشکیل پولیس نے ایک خواب پر چھاپہ مار کر 178 افغانی باشندے گرفتار کر لیا جو غیر قانونی بغیر کسی دستاویزات کے ماشکیل کے ایک خواب گاہ میں موجود تھے ماشکیل سے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے کہ پولیس نے چھاپہ مار کر تمام افغانی باشندے گرفتار کرکے قانونی کاروائی کے بعد انھیں افغانستان ڈی پورٹ کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


