سنجاوی، لین دین کے تنازع پرفائرنگ، دو افراد زخمی
سنجاوی (یو این اے )سنجاوی لین دین مسلے پر دو گروپوں میں فائرنگ ۔فائرنگ سے 2افراد زخمی ہوگئے ہیں سنجاوی بازار میں دو گروپوں میں لین دین کے مسئلے پر فائرنگ سے 2افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے ایک ہی گروپ کی ہے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے سول ہسپتال سنجاوی منتقل کر دیا گیا شدید زخمی کو مزید علاج کیلئے کوئیٹہ ریفر کردیا زخمیوں ہونے والے فائرنگ کرنے ولا فرار ہو گیا ہے
Load/Hide Comments


