جوبائیڈن امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بحیثیت صدر اپنی ذمے داریاں پوری کریں گے، البتہ صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہورہے ہیں۔
Load/Hide Comments