عبدالعلی غورخشتی نے ہمیشہ مظلوم قوموں کیلئے آواز اٹھایا،پشتونخوامیپ سندھ
کراچی: پشتونخوامیپ سندھ کے رہنماء سرباز عبدالرب درانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تاریخ ہمیشہ عبدالعلی غورخشتی سنہری حروف میں یاد رکھے گی انہوں نے اپنے ساری زندگی سندھ میں مظلوم قوموں کیلئے جدوجہد کیاان کے علم و قلم کی طاقت کی وجہ سے ہمیشہ مظلوم قوموں کے مسیح کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
Load/Hide Comments