جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے ن لیگ اور پی پی ہمارا ساتھ دیں: شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے ن لیگ اور پی پی ہمار ا ساتھ دیں پی ٹی آئی کی مکمل اکثریت نہیں ہے لہذا پوزیشن اپنا کردار ادا کرے ان کو یہ یاد رکھنا چاہئے یہ مسئلہ سیاست سے بالاتر ہے اور نیا صوبہ وقت کی ضرورت ہے اگر وہ اس کا کریڈٹ لینا چاہتے تو ہمیں اس بات پر کوئی اعتراض نہیں ہم چاہتے کہ نیا صوبہ بنانے میں اپنا کردارادا کریں۔
Load/Hide Comments