ایران بارڈر پر 5 روز سے پھنسے سیکڑوں پاکستانی زائرین کو کراچی پہنچا دیا گیا
کوئٹہ (یو این اے) ایران بارڈر پر پانچ روز سے پھنسے 9 سو سے زائد پاکستانی زائرین کو کراچی پہنچا دیا گیا اسسٹنٹ کمشنر میر جواد زہری کے مطابق پاک ایران بارڈر پر پھنسے 8 سو سے زائد زائرین کراچی پہنچ گئے ہیں اسسٹنٹ کمشنر میر جواد زہری نے کہا ہے کہ کراچی سے مال بردار گاڑیاں اشیا خور و نوش لے کر گوادر پہنچ گئی ہیں اے سی میر جواد زہری کے مطابق سربندن، پیشکان، جیونی، پسنی اور اورماڑہ میں کاروبارِ زندگی معمول کے مطابق ہے۔
Load/Hide Comments


