نصیرآباد سے ایک شخص کی لاش برآمد
نصیرآباد ( آئی این پی ) نصیراباد کے علاقے سے ایک کی نعش برآمد کرلی گئی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق نصیرآباد کے علاقے صدر پولیس تھانہ ڈیرہ مراد جمالی کی حدود جمعہ خان عمرانی پولیس پوسٹ کو ایک بزرگ شخص کی نعش ملی ہے۔ لاش کو شناخت کے لئے ٹیچنگ سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


