کوئٹہ،کچے مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی گھر کے 4 افراد جاں بحق
کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کےمزکزیشہرکوئٹہ میں ایک کچے مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی گھر کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقےمشرقی بائی پاس کے قریب واقع ایک مکان کی چھت گر گئی۔
Load/Hide Comments


