سی ٹی ڈی کی لاہورمیں کارروائیاں ،6 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کائونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور سمیت مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس میں کالعدم تنظیم کے اہم رکن سمیت 6 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں