نو کنڈ ی میں ٹر یفک حا دثہ 2افراد زخمی

نو کنڈ ی ( نمائندہ انتخاب ) نو کنڈ ی میں ٹر یفک حا دثہ 2افراد زخمی ہو گئے ۔تفصیلا ت کے مطابق نو کنڈ ی کے قر یب ڈبل ڈور گاڑی تیز رفتار ی کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں دوافر اد دورے خان اور حیدر زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طو ر ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں