تربت، پٹرول پمپ کے قریب سے بم برآمد

تربت(نمائندہ انتخاب) تربت میں پولیس نے جمعہ کی شام غلام نبی پٹرول پمپ کے گیٹ پرکریکر آئی ڈی برآمد کرلی ہے۔ فوری طور پر بم ڈسپوزل ٹیم کو طلب کرلیا گیا ہے ۔پولیس نے علاقے کو سیل کر دیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں