ڈیرہ مراد جمالی، تعمیراتی کمپنی پر دستی بم حملہ، 3 مزدور زخمی

ڈیرہ مراد جمالی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد کی دستی بم حملے میں تین مزدور زخمی ہوئے ہیں۔دستی بم حملہ ڈیرہ مراد جمالی میں گریڈ اسٹیشن کے مقام پر پیش آیا ہے، جہاں موٹر سائیکل سواروں نے تعمیراتی کمپنی کے مزدوروں پر دستی بم سے حملہ کیا۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں