خضدار،پولیس مقابلے میں رہزن زخمی حالت میں گرفتار
خضدار(بیورورپورٹ) خضدارپولیس اور رہزنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جس میں ایک رہزن زخمی حالت میں گرفتار پولیس ذرائع کا کہنا ہے کوشک ندی پولیس چوکی بائی پاس پرخفیہ اطلاع ملنے پر دو نقاب پوش موٹر سائیکل سوار کو روکنے کا اشارہ کیا نہ رکنے پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا دوران فائرنگ پولیس محفوظ رہےجبکہ پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی کاروائی پر ایک رہزن زخمی حالت میں گرفتاراور رہزن کی شناخت نصیربزنجو کے نام سے ہوئی ہے جبکہ انکا دوسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے یاد رہے کہ خضدارپولیس سے رہزنوں کی مقابلہ میں ایک رہزن زخمی حالت میں گرفتارہواہے پولیس مزید گرفتاررہزن کے دوسرے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے۔
Load/Hide Comments