حب، پولیس گاڑی کو حادثہ، 4 اہلکار زخمی

حب(یو این اے )حب ساکران ایوب ڈھورو کے قریب حب سٹی کے پولیس موبائل کو حادثہ تفصیلات کے مطابق حب ساکران ایوب ڈھورو کے قریب حب سٹی کے پولیس موبائل کو حادثہ پیش آیا پولیس موبائل میں 4 اہلکار سوار تھے چاروں اہلکار زخمی ہے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا ہے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پولیس موبائل کو حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں