ایران سے مکران ڈویژن کو بجلی کی سپلائی معطل اکتوبر 1, 2024اکتوبر 1, 2024 0 تبصرے پنجگور / ایران سے بجلی کی مین سپلائی فیل ہونے سے پنجگور سمیت مکران میں بجلی کی سپلائی معطل واپڈا ذرائع کے مطابق نیشنل گرد سے پنجگور کو بجلی سپلائی کی کوشش جاری ہے۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)