کوئٹہ اسپنی روڈ، نامعلوم افراد کی فائرنگ نوجوان جاں بحق ، دوسرا زخمی

کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ نوجوان جاں بحق ایک شخص زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ نوجوان جاں بحق ایک شخص زخمی ہوگئے زخمی ہونے والے کی حالت تشویش ناک ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں