تربت،گولہ لگنے سے بچی زخمی، لواحقین نے احتجاجاً سی پیک شاہراہ بلاک کردی
تربت (مانیٹر نگ ڈیسک)گذشتہ شب تربت کے علاقے تجابان میں گولہ گرنے سے چارشمبے ولد مسکان کی بچی شدید زخمی ہوگئے جسے علاج کے لیے فوری طور پر کراچی منتقل کردیا گیالواحقین نے واقعہ کا الزام فورسز پر لگاتے ہوئے جمعہ کو سی پیک ایم ایٹ شاہراہ پر دھرنا دے کر ٹریفک کے لیے بلاک کردیا مظاہرین نے علاقہ سے فورس کی چیک پوسٹ ہٹانے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے
Load/Hide Comments


