بحیرہ بلوچ میں نیا طوفان، الرٹ جاری
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)این ڈی ایم اے نے بحیرہ بلوچ میں ممکنہ طوفانی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا۔این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے اور ممکنہ طوفان بھارت سے شمال مغرب کی طرف بڑھنے کا امکان ہے۔این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ممکنہ طوفان پیداکرنے والاسسٹم لکشدیپ وادی انڈیا کے قریب ہے یہ سسٹم اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں ساحلی پٹی سے ٹکرا سکتا ہے۔
Load/Hide Comments


