خضدار، گاڑی میں آئی ای ڈی دھماکہ، 1 شخص جاں بحق ،دوسرازخمی

خضدار(این این آئی) خضدارکے علاقے میں گاڑی میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔ زرائع کے مطابق جمعرات کو خضدار کی تحصیل زہری کے علاقے نورگامی مشک روڈ پر ایک گاڑی میں نصب آئی ای ڈی پھٹنے سے حمید لوٹانی جاں بحق جبکہ اسکا والد محمد خان شدیدزخمی ہوگیا نعش اورزخمی کو ہسپتال پہنچادیا گیا جہاں نعش ضروری کارروائی کے بعدورثاءکے حوالے کردی گی مقامی انتظامیہ مزید کارروائی کر رہی ہے
Load/Hide Comments