چمن واقعہ کی تحقیقات کر کے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے،امان اللہ کنرانی

کوئٹہ:سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے کہا ہے کہ چمن میں پیش آنے والا واقعہ انسانی المیہ ہے جسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس واقعہ کو غم کے طور پر یاد رکھا جائیگا ایف سی کے اصل مقاصد اسمگلنگ اور منشیات کی روک تھام ہیں اعلیٰ حکام اس کارکردگی کا بھی جائزہ لیں،انہوں نے کہا ک چمن واقعہ کی مکمل تحقیقات کر کے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں