سندھ ہائی کورٹ کا ماہ رنگ بلوچ کےخلاف ایف آئی آر منسوخ کرنے کا فیصلہ افسوسناک ہے، جان اچکزئی

کوئٹہ(یو این اے )وزیراعلی بلوچستان کے سابق ترجمان جان اچکزئی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے سندھ ہائی کورٹ کا مہرنگ بلوچ کے خلاف ایف آئی آر منسوخ کرنے کا فیصلہ افسوسناک ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عدالتیں موجودہ ماحول کو نہیں سمجھتی ہیں جہاں دہشت گردی، علیحدگی پسندی اور عسکریت پسندی بی وائی سی مہرنگ بلوچ اور پی ٹی ایم جیسے تنظیموں کی سہولت کاری سے جنم لیتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں