اپنے گھر سے آرہا ہوں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دوں گا، بی این پی کے سینیٹر قاسم رونجھو

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک) قاسم رونجھو سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کو اغوا کیا گیا تھا؟ اس پر قاسم رونجھو کا کہنا تھاکہ میں اپنے گھر سے آرہا ہوں اور میں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دوں گا

اپنا تبصرہ بھیجیں