راولپنڈی میں وین کھائی میں گرنے سے 5 طالب علم جاں بحق

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی کے علاقے سہنسہ بولاڑ کے قریب وین کھائی میں گرنے سے 4 طالبعلم جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ میں 3 طالبعلم زخمی ہیں، زخمی طلبہ کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ وین حادثہ گزشتہ رات اس وقت پیش آیا تھا جب طالب علم سہنسہ آزاد کشمیر سے راولپنڈی آ رہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں