لورالائی میں پولیوکا ایک اور کیس رپورٹ، بلوچستان میں کیسز کی تعداد 21ہوگئی
کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان نے علاقے لورالائی میں پولیوکا ایک اور کیس سامنے آگیابلوچستان سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے آیا، لورالائی میں ایک بچے میں پولیو وائرس کا تصدیق ہوئی ہے لورالائی سے پولیو کا یہ پہلا اور بلوچستان سے 21واں کیس ہے۔
Load/Hide Comments


