کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر کے سرینگر ہائی وے رکھ دیا گیا

اسلام آباد;وفاقی دار الحکومت کی کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر کے سرینگر ہائی وے رکھ دیا گیا۔چیئرمین سی ڈی اے نے کشمیر ہائی وے کا نام سرینگر ہائی وے رکھنے کی منظوری دے دی، سائن بورڈز پر بھی سرینگر ہائی وے لکھنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔سی ڈی اے ذرائع کے مطابق سلام آبا دکے نقشے میں بھی کشمیر ہائی وے کی بجائے سرینگر ہائی وے لکھا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں