کوئٹہ، سریاب روڈ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

کوئٹہ(مانیٹر نگ ڈیسک) سریاب روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی ہواہے ۔ ایدھی کے مطابق محمد عمران نامی شخص زخمی جبکہ دشتی خان جاں بحق ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں