لبنان کو غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
اسلام آباد:لبنا ن کے سفیر ویزکن کیولیکین نے کہا ہے کہ بیروت میں ہونے والے خوفناک دھماکوں میں گندم کا بڑا ذخیرہ بندرگاہ پر تباہ ہوگیا جس کے باعث غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے پاکستان میں لبنانی سفیر نے کہاکہ لبنان کی ضرورت کی گندم کا بڑا ذخیرہ بندرگاہ پر تباہ ہوگیا، ہمیں غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
Load/Hide Comments


