مستونگ ، مسافر کوچ کو حادثہ، دو افراد جاں بحق 28 زخمی

مستونگ (صباح نیوز)بلوچستان کے شہر مستونگ کے قومی شاہراہ پر مسافر کوچ کو حادثہ دو افراد جاں بحق جب ک ے 28 مسافر زخمی جن میں سے 4 زخمیوں کو مستونگ منتقل کردیا گیا اور دیگر جاں بحق اور زحمی ہونے والو کو شیخ زاہد ہسپتال منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں