کرونا وائرس کے شبے میں شیخ زید ہسپتال میں مریضوں کی تعداد 30تک پہنچ گئی
کوئٹہ، باخبرذرائع سے معلوم ہواہے کہ شیخ زیدہسپتال میں کروانا وائرس کے شبے میں آسولیشن وارڈ میں مریضوں کی تعداد 30تک پہنچ گئی جنکے خون کے نمونے ٹیسٹ کے لیے بھجواگئے ہیں ذرائع نے انتخاب کو بتایاکہ کروانا وائرس کے شبے میں داخل مریضوں کی تعداد 30تک پہنچ چکی ہے وفاقی وزارت نے ایران سے آنے والے زائرین میں سے 7کی تصدیق کردی تصدیق ہونے کے بعد مزید 5افراد کروانا کے شکار ہوگئے کروانا وائرس کے شکار 4خواتین اور ایک مرد میں کروانا پایاگیا کروانا وائرس کے شکار 2مریضوں کا تعلق پارا چنار ایک کا تعلق سند ھ سے بتایاجاتاہے
Load/Hide Comments