دہشت گرد وی پی این سے مدد حاصل کرتے ہیں،وزارت داخلہ

وزارت داخلہ کا پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی این بند کرنے کے لیے خط وی پی این سے دہشت گرد دہشت گردی میں مدد حاصل کرتے ہیں وی پی این استعمال کرکے دہشت گرد اپنی شناکت چھپاتے ہیں اور فحاشی اور توہین آمیز مواد کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں