بلوچستان میں آپریشن چل رہا ہے، سیکیورٹی رسک کے باعث انٹر نیٹ بند کیا، چیئر مین پی ٹی اے

کوئٹہ/اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) چیئرپرسن پلوشہ خان کی زیرِ صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا اجلاس ہوا۔ اجلا س میں چیئر مین پی ٹی اے میجرجنرل (ر) حفیظ الرحمان نے کہا کہ بلو چستا ن میں نیٹ بند کر نے کا وزارت داخلہ کی جانب سے خط آیا تھا بلو چستا ن مین کوئی آپر یشن چل رہے سیکیورٹی رسک کے باعث انٹر نیٹ بند کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں