سپریم کورٹ ، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست آئینی پینچ نے درخواست عدم پیروی پر خارج ک ردی جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 روکنی آئینی بینچ کا فیصلہ رجسٹرار آفس کے درکواست پر ناقابل سماعت ہونے کے اعتراضات بر قرار رہے
Load/Hide Comments