کراچی ، پولیس اور رینجرز کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے 7 ارکان گرفتار کرنے کا دعویٰ

کراچی (انتخاب نیوز)پولیس اور رینجرز کی پورانا گولیمار میں کارروائی کالعدم تنظیم کے 7 مشتبہ افراد گرفتار کرنے کا دعوٰ گرفتار مشتبہ افراد ٹارغت کلنگ ، ڈکیٹیوں ، اسٹریٹ کرائمز ، منشیات فروشی میں ملوث ہیں ترجمان رینجرز

اپنا تبصرہ بھیجیں