خیبرپختونخوا، فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں، 8 مشتبہ افرادہلاک، 9 زخمی

روالپنڈی (مانیٹر نگ ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 8مشتبہ افرادہلاک اور 9 کو زخمی کر دیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں آپریشن کے دوران 5 مشتبہ افرادہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ترجمان پاک فوج کے مطابق دوسری کارروائی ضلع خیبر میں کی گئی، 3مشتبہ افراد ہلاک ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں