اسلام آباد،کورونا سے متاثرہ خاتون کا شوہر بھی وائرس کا شکار

اسلام آباد۔ پمز کے ترجمان ڈاکٹر وسیم خواجہ نے کورونا وائرس کے ایک اور مریض کی تصدیق کر لی ہے ان کے مطابق ہسپتال میں لایا جانے والا مریض پہلے سے زیر علاج کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کا شوہر ہے، جو چند دن پہلے امریکہ سے آئے تھے، ملک میں موجود مریضو ں کی تعداد 34ہو گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں