شام، کشیدہ صورتحال کے باوجود سرکاری دفاتر کھولنے کا حکم

دمشق (این این آئی )شام میں صدر بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد صورتِ حال معمول کی جانب گامزن ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شامی حکومت نے سرکاری دفاتر اور بینک کھولنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔شامی وزارتِ تیل نے بھی تمام ملازمین کو سے ملازمتوں پر آنے کا حکم دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں