کوئٹہ ، چوری شدہ موبائل فونز کی تصدیق کیلئے نئی ویب سائٹ کا آغاز

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ پولیس نے عوام الناس کو موبائل خریدتے وقت موبائل کی آئی ایم ای آن لائن چیک کرنے کی سہولیت مہیا کردی ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ اعتزاز احسن گورایہ نے عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے موبائل فون کی خریداری کے دوران شہریوں کو موبائل فونز کی تصدیق کے لئے پولیس کی ویب سائٹ پر موبائل فون کی آئی ایم ای نمبر ڈال کر آن لائن چیک کرسکتے ہیں کہ شہری جو موبائل خرید رہے ہیں وہ موبائل فون چوری کا تو نہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں