قلات، مذاکرات کامیاب، ٹریفک کیلئے روڈ کھل گیا

قلات (صباح نیوز)کامیاب مذاکرات کے بعد 30 گھنٹے بعد روڈ ہر قسم کے ٹریفک کے لیے کھل گیالواحقین اور حکومتی کارندوں کے مابین مذاکرات کامیاب۔ 30 گھنٹے کے بعد روڑ کھل گئی۔لواحقین کو یہ کہہ کر روڑ بحال گیا کہ سید اختر شاہ کو پانچ دن کے اندر رہا کیا جائےگا۔”لواحقین کا کہنا تھا کہ اگر اختر شاہ دی گئی ڈیڈ لائن تک نہیں آتے تو ہم دوبارہ قومی شاہرہ کو لامحدود مدت کیلئے بند کرینگے۔
Load/Hide Comments