ہرات میں ڈرون حملہ آٹھ بچوں سمیت11 شہری جاں بحق

افغانستان کے صوبے ہرات میں ڈرون حملہ آٹھ بچوں سمیت گیارہ شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔مقامی شہریوں اور مقامی ممبر پارلیمنٹ مسعودہ خروکی بھی کا کہنا ہے کہ یہ حملہ افغانستان کے صوبے ہیرات کے نواحی علاقے کشک کوہنا میں ہوا جہاں پر ایک ڈرون حملے کے دوران گیارہ شہری ہلاک ہوئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 8 بچے شامل ہیں۔ ورثاء نے جاں بحق ہونے والے ورثاء کی نعشیں اْٹھا کر ہرات کے گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کیا اور حکومت مخالف نعرے لگائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں