خاران، مسلح افراد کا گھر پر دستی بموں سے حملہ

خاران (نامہ نگار )مسلح افراد کا سراوان میں مغوی مختیارمینگل کی گھرپردھماکوں سے حملہ خاران،واضع رہے اس سے قبل بھی گزشتہ کچھ دن قبل بھی ایک بم مغوی مختیار مینگل کی گھر میں پھینکا گیا تھا،اور مغوی مختیار مینگل گزشتہ سال 14جولائی سے اغواء ہے اغواء کاروں کیجانب سے بار بار بھتہ طلب کرنے کے باوجود ضلعی انتظامیہ کیس ٹرایس نہیں کرسکا جس سے علاقے کے شہریوں اور کاروباری حضرات میں شدید تشویش پائی جارہی ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں