نصیر آباد، کٹوہر پل پر سڑک کنار ے نصب بم کے دھماکے سے 3 افراد زخمی

نصیر آباد(صباح نیوز )نصیرآباد کے علا قے کٹوہر پل کے مقام پر سڑک کنارے نصب مواد سے دھماکہ ہوا ہے ۔ دھماکے کی زد میں آکر سڑک سے گزرنے والے کار سوار تین افراد زخمی ہوگئے ۔پو لیس کے مطابق زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔زخمی ہونے والے افراد کا تعلق مقامی علاقے سے ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں