تربت، ایف سی ہیڈکوارٹر کی چار دیواری پر ہینڈ گرنیڈ حملہ
تربت(نمائندہ انتخاب )ضلع کیچ کےمرکزی شہر تربت میں ایف سی ہیڈکوارٹر کی چار دیواری پر ہینڈ گرنیڈ حملہ ، نقصان کی اطلاع نہیں، پولیس ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سواروں نے صلالہ بازار کی طرف ایف سی ہیڈکوارٹر پر ہینڈ گرنیڈ پھینکا جو دیوار کو لگی ۔ دھماکہ کی آواز دور دور تک سنی گئی تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں۔
Load/Hide Comments