اوستہ محمد، بائی پاس بلوچ ہوٹل کے قریب سے لاش برآمد
اوستہ محمد (آن لائن) بائی پاس بلوچ ہوٹل کے قریب لاش برآمد نا معلوم شخص نے قتل کر کے لاش پھنک گئے ایس ایچ اوتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بائی پاس بلوچ ہوٹل کے قریب نا معلوم شخص نے لاڑکانہ کے علاقہ ٹھوپ چوسول کے رہائشی سید وزیر شاہ ولد سکندر شاہ کو قتل کر کیان پھینک گے پولیس کو اطلاع ملی تو لاش قبضہ میں لیکراسپتال منتقل کیا ان کے ورثا کو اطلاع دی ورثا کا کہنا تھا کہ سید مریدوں کے پاس آیا تھا ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی ہمیں انصاف ملے۔ ۔ایس ایچ او سعد اللہ جمالی کے مطابق پولیس تفتیش کر کے ملزمان کی سراغ لگا کر گرفتار کرے گی پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کیا گیا جو لاش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔
Load/Hide Comments