کوئٹہ، دھماکے میں 5افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات

کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے بروری میں دھماکے سے 5افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ،زخمیوں کوطبی امداد فراہم کرنے کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے متضاد اطلاعات ہیں۔ایک ذرائع کے مطابق سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا جبکہ دوسرے ذرائع کے مطابق کریکردھماکہ ہوا ہے تاہم اس کی تصدیق نہ ہوسکی،مزید کاروائی کی جارہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں