ن لیگ باجماعت جھوٹ بولنے آ جاتی ہے، ،شہباز گل
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے احسن اقبال کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ باجماعت جھوٹ بولنے آ جاتی ہے، بنا سر پیر کی بات کرنا اور الزامات لگانا انکا وطیرہ ہے۔ ایک بیا ن میں انہوںنے کہاکہ مریم بی بی نیب میں پیش ہونے نہیں حملے کی قیادت کرنے آئی تھیں، آپ نے کبھی کلبھوشن دھشتگرد کا نام نہیں لیا۔
Load/Hide Comments


