چمن سرحد کے قریب افغانستان کے علاقے ریگ میں گاڑی الٹنے سے دو افراد جاں بحق، دو زخمی

کوئٹہ(یو این اے )پاک افغان باڈر سے متصل افغان علاقے ریگ میں پک اپ گاڑی الٹنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے زخمی اور جاں بحق افراد چمن لائے گئے فورسیز نے جزبہ خیر سگالی کے طور پر زخمیوں کو چمن پاکستان آنے کی اجازت دی زخمیوں کو مزید علاج کیلیے کوئٹہ روانہ کردیاگیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں