مستونگ ؛ جھنڈا فروخت کرنے والے دکان پر بم دھماکہ، 5 افراد زخمی

مستونگ ﴿نامہ نگار﴾ مستونگ بازار میں کوئٹہ روڈ پر پائلیٹ سکول کے سامنے نامعلوم افراد کی جانب سے یوم آزادی کے حوالے سے قومی پرچم فروخت کرنے والے دکان پر دستی بم حملہ، جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جا چکا ہے، ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں