سیکیورٹی فورسز کا کرک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
راولپنڈی (پ ر)آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے موثر طریقے سے خارجیوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جس کے دوران 6 خارجی ہلاک کردیے گئے، کسی دوسرے خارجی کے خاتمے کےلیے کلئیرنس آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔
Load/Hide Comments


