تربت،دو مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق،ایک زخمی

تربت(نمائندہ انتخاب) دو مختلف واقعات میں 2 افراد جان بحق،ایک شخص زخمی۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے تربت شہر کے اندر پرانا ہسپتال کے پیچھے سنگانی سر کے علاقہ میں فائرنگ کرکے 2 افراد نجیب اللہ ولد دلاور حسین سکنہ خضدار اور عدنان ولد طیب سکنہ بلیدہ حال میری تربت کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے جبکہ دوسرے واقعہ میں کیچ کور حفاظتی بند پر نامعلوم افراد نے صدیق ولد نور بخش ساکن علی آباد کوشقلات پر فائرنگ کرکے اسے زخمی کردیا۔
Load/Hide Comments