کوئٹہ، ڈی ایچ اے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد زخمی

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ کے علاقے ڈی ایچ اے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے پی ڈی ایم اے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ڈی ایچ اے میں منعقدہ پروگرام کے دوران گیس سلنڈر سے گیس لیک ہونے کے باعث دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments